بدلتی رت

Poet: Ali Subhani By: Ali Subhani, Sargodha

نئی سوچ نے بدل دی راہ آداب کی
وقت شعور نے آکر مٹا دی سادگی

بدلی جیسے زمانے کی طرزفکر
مخلصی میں ہوگئی الفاظ کی مفلسی

Rate it:
Views: 717
09 Dec, 2010