بدلتے ہیں چہرے

Poet: waqas mahmood By: waqas mahmood, tando ghulam ali distric badin

بدلتے ہیں چہرے لوگ کرتے ہیں جفا بھی
رخ قبلہ تو کیا یھاں بدل لیتے ہیں خدا بھی

ہاں مگر کچھ کا ہے انداز اپنا
ہونے نھیں دیتے احساس اور دیتے ہیں دغا بھی

مگر کچھ لوگ ہیں ہم سے انوکھے وقاص
رکھتے نھیں لبوں پہ شکوہ اور سہتے ہیں سزا بھی

Rate it:
Views: 628
01 May, 2014