بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے
Poet: Malik By: Malik, Bhawalngarبدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے
دل والے تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے
اک بار جسے چاہا صدا اس کے رہے
پھر ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے
More Sad Poetry
بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے
دل والے تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے
اک بار جسے چاہا صدا اس کے رہے
پھر ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے