برا وقت

Poet: By: Faheem ur Rheman, Karachi

برے وقت میں سبھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
بات درست ہے مگر تم سے یہ امید نہ تھی

جب تجھے ضرورت تھی میں تیرے ساتھ تھا
جب مجھے ضرورت تھی تو قریب نہ تھی

Rate it:
Views: 825
31 Oct, 2008
More Sad Poetry