برا ہوں میں برا کوئی اچھا نہیں ہوں

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

برا ہوں میں برا کوئی اچھا نہیں ہوں
کسی کے ساتھ مخلص سچا نہیں ہوں
برا ہوں میں برا کوئی اچھا نہیں ہوں

کیوں مجھ پر اعتبار کی انتہا کرو کوئی؟
کہ کسی سورت قابل بھروسہ نہیں ہوں۔
برا ہوں میں برا کوئی اچھا نہیں ہوں۔

عشق کے ع ق کی اسد خبر نہیں مجھکو۔
یعنی وفا کےمعاملے میں ابھی پکا نہیں ہوں۔
ہاں برا ہوں میں برا کوئی اچھا نہیں ہوں۔

Rate it:
Views: 352
01 Jul, 2021