برسوں کے انتضار کا انجام لکھ دیا

Poet: MZ By: zeeshan, karachi

برسوں کے انتضار کا انجام لکھ دیا
کاغذ پہ شام کاٹ کر پھر شام لکھ دیا

بکھری پڑی تھی ٹوٹ کے کلیاں زمیں پر
ترتیب دیکر میں نے تیرا نام لکھ دیا

آسان نہیں تھی ترک محبت کی داستان
جو آنسوں نے اخری پیغام لکھ دیا

تقسیم یو رہی تھی خدا کی نحمتیں
اک عشق بچ گیا سو میرے نام لکھ دیا

اے انمول عاشقی کو کہاں تک نبھاوں میں
کس بے وفا کے ساتھ میرا نام لکھ دیا

Rate it:
Views: 1986
14 Apr, 2014