برف سی لڑکی

Poet: By: sumera ataria, GUDDU

اس موم سی لڑکی کے حوصلے ھیں بھت
جب ھی تو دکھ اسے ملے ھیں بھت

وہ جو اک برف سی لڑکی مجھ میں رھتی ھے
اس لڑکی سے مجھے گلے ھیں بھت

Rate it:
Views: 540
23 Jun, 2012