ھم سے ہی خود کہا نہ گیا دل کاماجرا بزم سخن میں طرب کے آلات سبھی تھے بس منہ سے پھوٹ پاے نہ ھم حرف تمنا غنچے کی طرح پھوٹتے جذبات سبھی تھے