بس اتنا احسان
Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodhaبس اتنا احسان اور کر دے
میری خطا ہی مجھے بتا دے
اور ایک حسرت جو روز جلتی ہے میرے اندر
اُسے بجھا دے
More Sad Poetry
بس اتنا احسان اور کر دے
میری خطا ہی مجھے بتا دے
اور ایک حسرت جو روز جلتی ہے میرے اندر
اُسے بجھا دے