بس اک چراغ جلایا کے بجھا دیا میں نے
Poet: Zeeshan By: Shanzee, karachiکتاب زندگی کو پڑھ کر بھلا دیا میں نے
 نہ اپنوں سے نہ غیروں سے گلا کیا میں نے
 
 پوچھی جو کسی نے میری داستان غم
 بس اک چراغ جلایا کے بجھا دیا میں نے
More Sad Poetry
کتاب زندگی کو پڑھ کر بھلا دیا میں نے
 نہ اپنوں سے نہ غیروں سے گلا کیا میں نے
 
 پوچھی جو کسی نے میری داستان غم
 بس اک چراغ جلایا کے بجھا دیا میں نے