بس ایک راہ ہمیں اختیار کرنا ہے

Poet: Adil Muzafarpuri By: Syed Ali Akbar Adil, London

بس ایک راہ ہمیں اختیار کرنا ہے
کسی پہ پوری طرح اعتبار کرنا ہے

ہمارے ملک کی مٹی جیسے مقدم ہے
اسی ہی کی راہ پہ یہ جاں نثار کرنا ہے

Rate it:
Views: 539
03 Oct, 2010
More Political Poetry