بس دو پل

Poet: shakeel By: shakeel, karachi

تم خفا ہو گئے تو خوشی نہ رہے گی
تیرے بنا چراغوں میں روشنی نہ رہے گی

کیا کہیں کیا گزرے گی دل پر
زندہ تو رہیں گے پر زندگی نہ رہے گی

Rate it:
Views: 757
28 Mar, 2008