Add Poetry

بس رہنے دو

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

آنسو جو بہہ رہے ہیں انہیں بہنے دو
یہ کہہ رہے ہیں دل کی بات انہیں کہنے دو

بہت بیوفا ہو تم یہ ہم کو معلوم ہے
تم اپنی وفا کی بات اپنی تک ہی رہنے دو

ملا کیا تمہیں چاہنے کے بعد
بس دکھ ہی سہہ رہے ہیں ہمیں سہنے دو

تو نے تو کہہ ڈالا سب حال دل اپنا
اب مجھ کو اپنی داستان بھی کہنے دو

مر ہی گئے اوروں کے لیےہم
تم اپنی خاطر ہم کو زندہ رہنے دو

Rate it:
Views: 850
11 Sep, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets