بصد افسوس

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن


 بصد افسوس

دفنانا کیا اِن لاشوں کو
ملک ہی قبرستان بنا ہے

عزّت ہے نہ جان سلامت
کیسا ‘پاکستان‘ بنا ہے؟

Rate it:
Views: 465
23 Oct, 2013
More Political Poetry