بضد ہیں کیوں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اپنے ہاتھ سے پیروں پہ ماریں کلہاڑی
اس بات کی ہم سب کو ضد ہےکیوں

غیرملکی فوجی افغانستان میں رہیں
کچھ ہم میں سےاسپربضد ہیں کیوں
 

Rate it:
Views: 382
25 May, 2016
More Political Poetry