بقاء کی جنگ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہمیں تاریخ نےہمیشہ ہی گزارا عروج و زوال سے
مستقبل کا حال پوچھتےہیں اپنےماضی وحال سے

کیسے مٹا سکے گا کوئی دنیا کے نقشہ سے ہمیں
ہم بقاء کی جنگ لڑ رہےہیں گزشتہ ستر سال سے

Rate it:
Views: 505
06 Nov, 2017
More Political Poetry