بقییہ کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

آخر مذاکرات ہم سےکیوں کرےگا بھارت
وہ ہمارا وجود کب تسلیم کرنا چاہتا ہے

ملک پہلےدو ٹکڑوں میں کرچکا تقسیم
بقییہ کو چار میں تقسیم کرنا چاہتا ہے
 

Rate it:
Views: 387
26 Jan, 2016
More Political Poetry