بلاعنوان
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Karachiسفر کے آغاز میں ہی لوٹ لیا تم نے
کتنے پیار سے موت کے گھاٹ اتارا تم نے
میں بھول چکی تھی ہر غم و فکر تیری چاہ میں
ہاتھ پکڑ کر پھر سے آندھیوں کے حوالے کردیا تم نے
More Sad Poetry
سفر کے آغاز میں ہی لوٹ لیا تم نے
کتنے پیار سے موت کے گھاٹ اتارا تم نے
میں بھول چکی تھی ہر غم و فکر تیری چاہ میں
ہاتھ پکڑ کر پھر سے آندھیوں کے حوالے کردیا تم نے