بلاول بھٹو زرداری

Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, IslamAbad

آفتاب اداسی کے ڈھل گئے ہیں
ہزاروں گرتے سنبھل گئے ہیں

تمہارے آنے سے اے بلاول
عوام کے دن بدل گئے ہیں

جو خواب قائد کے تھے ادھورے
وہ انشاءاللہ کرو گے پورے

مگر کچھ دشمن وطن جو
تیری قیادت سے جل گئے ہیں

تمہارے آنے سے اے بلاول
عوام کے دن بدل گئے ہیں

Rate it:
Views: 821
23 Dec, 2008
More Political Poetry