احتجاج کی تقریروں سےاب کان پک چکے ہمارےموضوعات اب کچھ اور ہونے چاہئیں نہ جانے ہم ‘الیکشن‘سے کیوں خوفزدہ ہیں اب بلد یاتی انتخابات فی الفور ہونےچا ہئیں