بلند نگاہ

Poet: Farhan Samoon By: Farhan Samoon, karachi

ملتی نہیں بلند نگاہوں کی جھلکیاں
رنگین اداؤں کی ضرورت نہیں مجھے

سینے میں بھرے ہیں جو ہزاروں ستم ملے
اب راز پنہاؤں کی ضرورت نہیں مجھے

Rate it:
Views: 529
19 Feb, 2009