بلندی

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

آسماں کی بات کرتا تھا زمیں سے ڈرتا تھا
نہ معلوم تھا خاک سے جو فلک کا راستہ تھا

Rate it:
Views: 390
07 Nov, 2020