بم پھٹا تو یہ منظر تھا- آگ ،دھواں اور چنگاری تھی-
Poet: naseem ul aziz By: naseem ul aziz, karachiبم پھٹا تو یہ منظر تھ
آگ ،دھواں اور چنگاری تھی
جگہ جگہ پر لاشے تھے
وہشت منظر پر تاری تھی
ماں ،بیٹے کی لاشیں بھی تھیں
بیٹا ،باپ کی لاشیں بھی تھیں
کتنا درد ھوا ھوگا انکو وہ سوچ رھا تھا یہ نسیم
اسی وقت ایک اور دھماکہ
پھر وہ ہی منظر
اب اس منظر میں سب وہ ہی تھ
لیکن اس منظر میں لوگوں
اسکی بھی لاش پری تھی
More Sad Poetry






