بن دیکھی چاہت
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiآتی ہے جہاں باطل کی باگشت
سینہ چیر دے صدائے الف لام میم
ٹوٹے کفر کے پتھر ضرب حق سے
پہاڑ ریزہ ریزہ،ہےنزولِ کتاب مبین
بن دیکھے فیصلے لکھے ہوئے ہیں
دل کا معاملہ ہے نہیں شرط عینِ یقین
کھڑے صف باندھے وجدان میں
تکمیل ِ وفا ہے یہ اک سجدہِ جبیں
دل دیا ہے بس جان رہ گئی ہے
کروں گا قربان بھی روزِ شمشیرزنی
More Forgiveness Poetry






