Add Poetry

بن سوچے سمجھے کیسے اقرار کر لوں

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

بن سوچے سمجھے کیسے اقرار کر لوں
کسی اجنبی سے اپنی نگاہیں چار کر لوں

مانا کہ جان چھڑکتا ھے وہ ہم پر مرتا ھے۔
مگر اتنی جلدی اے دل کیسے اعتبار کر لوں؟

پیار سے اپنی برسوں پرانی دشمنی ھے۔۔۔
آہ ! پھر سے کیسے میں زندگی آزار کر لوں؟

اسد اس کی نییت پر کوئی شک نہیں لیکن۔
آخر وہ اجبنی ھے پھر کیسے اعتبار کر لوں؟

Rate it:
Views: 903
08 Jul, 2021
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets