بن مانگے

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

نیچے ہاتھ کی جنت
دل والوں کو کب خوش آتی ہے
تم نے کیوں سوچ لیا
میں کوتاہ کوس سہی
وہ تو
تو کی بستی بستا ہے
چترکار کوئ غیر نہیں
کوئ دور نہیں
وہ جانت ہےکہ
کیا ان کا ہے
بن مانگے
ان کو مل جاءے گا

 

Rate it:
Views: 354
27 Nov, 2013
More Life Poetry