بند

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

کوسٹ کٹنگ کے نام پر مزدوروں کو چھانٹ دو
ہیلے بہانوں سے تنخواہیں بھی کاٹ دو

نچوڑ کر مزدوروں کو جو جامِ لہو ملے
اسے میرے ہونہار افسروں میں بانٹ دو

Rate it:
Views: 555
07 Jan, 2019