بند ہو گئی ہیں وہ آنکھیں

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

کفن کی گرہ کھول کے میرا دیدار تو کر لو
بند ہو گئی ہیں وہ آنکھیں جن سے تم شرمایا کرتے تھے

Rate it:
Views: 357
24 Dec, 2010
More Life Poetry