بندہ ٗ غرض کو پلِ قناعت سے گزرنا آسان نہیں غمِ روزگار و خشوعِ افکار کوئی بڑا امتحان نہیں مادیت کا اژدہا جسے نگل لے کامل انسان نہیں معبود سے عبد کی محبت کا کوئی بیان نہیں