بنگلہ دیش لکھ دے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس دور جہالت میں آج کل کیا یہ بھی ممکن ہے
غلطی سے حسینہ واجد کو کوئی باریش لکھ دے

محب وطن ہونے کی پھانسی ہی سزا ٹھیری اگر
پاکستان اپنےایک ایٹم بم پہ بنگلہ دیش لکھ دے

Rate it:
Views: 318
14 May, 2016
More Political Poetry