بنیادی فرق یہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بنیادی فرق یہی ہے دونوں نظاموں میں
صدر،پارلمانی نظام میں کمزور ہوتا ہے

مضبوط بہت ہوتا ہے صدارتی نظام میں
جسمیں وزیر اعظم بہت کمزور ہوتا ہے

Rate it:
Views: 459
08 Sep, 2013
More Political Poetry