بوئے وفا

Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, IslamAbad

ہیں زمانے کے انداز بدلے ہوئے
جو نہ دیکھا کبھی میں نے سپنوں میں بھی

یا خدایا عجب بات ہے آ رہی
آج بوئے وفا میرے اپنوں میں بھی

Rate it:
Views: 544
05 Dec, 2008