بوکھلاہٹ ہے

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

'سی پیک' کا تصور گراں بہت ہے ان کے لئے
جبکہ ہمارے لبوں پر معنی خیز مسکراہٹ ہے

اندرون ملک صورتحال آجکل ہے جیسی بھی
دشمنان پاکستان کی یہ سب بوکھلاہٹ ہے

Rate it:
Views: 714
29 Aug, 2016
More Political Poetry