بچّے جنّت کے پھول ہوتے ہیں
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaپل میں ہسنتے ہیں پل میں روتے ہیں
بچّے جنّت کے پھول ہوتے ہیں
چھوٹی چھوٹی سی ننّھی آنکھوں میں
سپنے لاکھوں طرح کے بوتے ہیں
More Life Poetry






