بچھڑ گیا ہے تو اب اُس کا ساتھ کیا مانگوں

Poet: ماہی By: ماہی, Islamabad

بچھڑ گیا ہے تو اب اُس کا ساتھ کیا مانگوں
ذرا سی عمر ہے اب غم سے نجات کیا مانگوں

وہ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت
اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگوں

Rate it:
Views: 908
24 Aug, 2022