بچھڑا کچھ اس طرح سے

Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindi

بچھڑا کچھ اس طرح سے کہ الوداع بھی نہ کہہ سکا
جاتے جاتے میرے آنسوں کا حساب بھی نہ دیا

Rate it:
Views: 584
02 May, 2016