بچھڑتے وقت
Poet: By: ERUM REHAN, ABUDHABIبچھڑتے وقت بڑی دیر تک وہ رویا تھا
وہ اس سے بڑھ کر میرا اعتراف کیا کرتا
یہاں تو پل میں بدل لیتے ہیں خدا بھی
وہ تمام عم میرا ہی طواف کیا کرتا
More Sad Poetry
بچھڑتے وقت بڑی دیر تک وہ رویا تھا
وہ اس سے بڑھ کر میرا اعتراف کیا کرتا
یہاں تو پل میں بدل لیتے ہیں خدا بھی
وہ تمام عم میرا ہی طواف کیا کرتا