بچھڑتے وقت

Poet: By: Naveed Dar, megara greece

بچھڑتے وقت کسی سے ہمیں بھی یہ گمان تھا
کہ زخم کیسا بھی ہو عمر بھر نہیں رہتا

Rate it:
Views: 541
14 Jul, 2010