بچھڑنا تھا تو آرزوئیں بھی سب

Poet: hira By: hira, gojra

بچھڑنا تھا تو آرزوئیں بھی سب ساتھ لے جاتے
تمھیں مرتے ہوے چہروں پہ رحم کیوں نہیں آتا

Rate it:
Views: 930
07 Jun, 2018