بڑا ‘رسک‘ لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

لوگ اقتصادی راہداری کی بابت پوچھتےہیں
کیا دیا دوست کو اس سےہم نےکیا لیا ہے

ہم اپنے دفاع ومعیشت کو کر چکے مضبوط
آزادی وخود مختاری کا اک بڑا ‘رسک‘لیا ہے
 

Rate it:
Views: 480
18 Nov, 2016
More Political Poetry