بکھر تم بھی جاؤ گے

Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

میں ٹوٹی تو بکھر
تم بھی جاؤ گے
محبت میں نقصان صرف
عاشق کا ہی نہیں
معشوق کا بھی ہوتا
ہے

Rate it:
Views: 1220
21 Feb, 2014