بکھر جائیں گے
Poet: By: Najeeb Ur Rehman, Lahoreحسیں اس رات سے نکلے تو بکھر جائیں گے
ہم تیری ذات سے نکلے تو بکھر جائیں گے
بہت عادت ہے اِس دل کو تمہارے ساتھ چلنے کی
یہ ہاتھ، ہاتھ سے نکلے تو بکھر جائیں گے
ہمیں دن رات سوچو تُم، بس اتنی سی گزارش ہے
تیرے خیالات سے نکلے تو بکھر جائیں گے ہم
More Sad Poetry






