بکھر گئی ہوں

Poet: Dur e sameen By: Dur e sameen, Karachi

حد سے زیادہ بکھر گئی ہوں
زندہ تو ہوں پرمر گئی ہوں

ناجانے آب کونسا الظام آئے
سہتے سہتے تھک گئی ہوں

آن فرشته صفت لوگوں کے آگے
میں ایک گنہگار سی بندی

خدا کے رحم پے تو ہے یقین مجھ کو
پر ان لوگوں سے ڈر گئی ہوں
 

Rate it:
Views: 353
06 May, 2022