بکھرنا
Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindiطلب تھی جس کی، وہ وقت ہی نہ تھا میسر
ہم نہ مکرتے تو، آشیانے بکھرنے والے تھے
لازم تھا کے اب دراڑ آئے دیوار میں
فقط لمحے میں، دو عاشق بچھڑنے والے تھے
More Sad Poetry
طلب تھی جس کی، وہ وقت ہی نہ تھا میسر
ہم نہ مکرتے تو، آشیانے بکھرنے والے تھے
لازم تھا کے اب دراڑ آئے دیوار میں
فقط لمحے میں، دو عاشق بچھڑنے والے تھے