شکستہ رل نم آنکھیں اور تیری یاد ضبط صبر ھجر اور بر داشت اب کہ یہی جذبات ھیں سرمایہ حیات نہ بچی وہ شوخی نہ ادا نہ ہو اب دلنواز تو نھیں نہ سہی اب رہا کیا دنیا میں اک تیرے بعد۔۔