بھائی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملک کو مسائلستان بننے سے بچانے کے لئے
ہمیں تماشے یہ کیسےکیسےزمانہ دکھا رہاہے

‘نواز اینڈ برادرز(لمیٹڈ)کمپنی‘بن چکا پاکستان
بھائی سڑ کیں بنا رہا ہے وہ بسیں چلا رہا ہے
 

Rate it:
Views: 482
24 Mar, 2017
More Political Poetry