بھارت کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

سب پوچھتے ہیں،آخر ہم کیسے کریں گے اس کا مقابلہ
ممکن ہے با وجود کوشش نہ ہو پائے وہ غارت ہم سے

بھارت کو اسکا نامہ اعمال ہی لےڈوبےگا یقین کیجئے
بلا مقابلہ ہی شکست کھا جائےگا اک دن بھارت ہم سے
 

Rate it:
Views: 558
18 Aug, 2019
More Political Poetry