بھاگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہےپیش نظر پڑوس میں موذی کی شر انگیزی
ہر پاکستانی شہری ہے باخبر یہاں، جاگ رہا ہے

ہےیہ میرا تبصرہ بھی بھارت کی بابت مختصر
‘گیدڑ,بہت تیز اب شہر کی جانب بھاگ رہا ہے‘
 

Rate it:
Views: 385
23 Dec, 2019
More Political Poetry