بھت حیران ھوتی ھوں

Poet: By: sumera ataria, GUDDU

بھت حیران ہوتی ہوں
کسی سے جب یہ سنتی ہوں
کہ توں راتوں کو تنھا دیر تک
تاروں کی چھاؤں میں
اب اکثر اپنے گھر کی چھت پر بیٹھی
خواب بنتی ہے
میں اکثر سوچتی ہوں
توں ملے
تجھ سے یہ پوچھوں
اندھیرے سے تمھاری دوستی
کیسے ہوئی سھیلی
تمھیں تو شام کی پرچھئیوں سے
خوف آتا تھا

Rate it:
Views: 375
17 Aug, 2012