بھرا ہوا ہے شہر سینے کا ہر اک اس میں پر ناخوش نظر آیا
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kuluzum, harrisburg pa usaبھرا ہوا ہے شہر سینے کا ہر اک اس میں پر ناخوش نظر آیا
جو ملا خلوض سے ملا نہ جانے کیوں نظر ناخوش مگر آیا
حکمرانوں سے ملا وہ بھی بڑے افسردہ تھے
دل بادشاہ روح وزیر سپاہی نظر نا خوش جگر آیا
More Sad Poetry






